7 اگست 2016 - 09:07
حلب کے جنوب میں جیش الفتح کے 400 وہابی دہشتگرد ہلاک

شام کے صوبہ حلب کے جنوب میں شامی فورسز نے وہابی دہشت گرد تنظیم جیش الفتح کے 400 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شام کے صوبہ حلب کے جنوب میں شامی فورسز نے وہابی دہشت گرد تنظیم جیش الفتح کے 400 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ ہلاک ہونے والے دہشت گردوں میں جیش الفتح کے اعلی کمانڈر بھی شامل ہیں ادھر جیش الفتح نے اپنے 155 دہشت گردوں کی ہلاکت کا اعتراف کرلیا ہے۔ عرب ذرائع کے مطابق شام کے صوبہ حلب کے جنوب میں ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کا تعلق مختلف ممالک سے ہے۔

.......

/169